ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے جانا ہے کہ لوگ ممالک کے حوالے سے سب سے زیادہ کیا گوگل پر سرچ کرتے ہیں۔ گوگل کے مطابق پاکستان کو ڈراموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے جبکہ بھارت فوڈز اور موویز، سری لنکا چائے، افغانستان وار فلمز، چین چینی کے برتنوں اور امریکا یونیورسٹیوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment